Uncategorized

5566 utility store and 8123 Rashan Program 2023 4500 Rashan

بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم دوستو، آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں، امید کرتے ہیں آپ “5566 Online Registration 2023 | Ehsaas Program 9000 | BISP New Update | Kafalat 7000 | 5566 Rashan”سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ دوستو آج کی پوسٹ میں آپ کو بہت بڑی اپڈیٹ دینے جا رہے ہیں۔

ہم آپ کو بتائیں گے کہ احساس راشن 8123 کی طرف سے آپ کو اگر سبسڈی نہیں مل رہی اور آپ کس طرح4 ہزار روپے کی ماہانہ سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔ احساس راشن 8123 کے بعد جو نیا پروگرام لانچ ہوا ہے اس کے متعلق آپ کو تمام تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

اور ساتھ ہی آپ کو بتائیں گے کہ 7 ہزار کی قسطیں ختم ہو چکی ہیں اور اب آپ کو 9 ہزار کی قسطیں ملنے جا رہی ہیں اور 9 ہزار کی قسط کب جاری ہونے جا رہی ہے  مکمل تفصیلات آج کو پوسٹ میں شامل ہیں۔

دوستو کافی سارے لوگ احساس راشن میں جانچ پڑتا ل میں ہیں اور وہ انتظار کر کر کے تھک چکے ہیں ۔ اور حکومت نے ایک بہت بڑا پروگرام جاری کیا ہے جس کا نام وزیراعظم ریلیف پیکج ہے اور اس میں آپ 4 ہزار روپے تک کی مہانہ سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔

5566 ONLINE REGISTRATION 2023 | EHSAAS PROGRAM 9000 | BISP NEW UPDATE | KAFALAT 7000 | 5566 RASHAN

اور یہ پروگرام ان خواتین کیلئے ہے جو کفالت پروگرام کیلئے اہل ہیں جن کو پہلے 7 ہزار روپے کی قسطیں مل چکی ہیں اور ان کو 8171 پورٹل اہل بتا رہا ہے تو  یہ خواتین اپنا شناختی کارڈ 5566 پر سینڈ کریں اور جوابی میسج میں ایک پن کوڈ آتا ہے اور وہ یہ پن کوڈ لے کر اور اپنا اصل شناختی کارڈ لیکر قریبی یوٹیلیٹی سٹور پر تشریف لے جائیں ۔ اس طرح ان کو بہت زیادہ سبسڈی مل سکتی ہے اور ان کو راشن مل سکتا ہے۔

اور سننے کو یہ خبر بھی مل رہی ہے کہ گھی کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے  لیکن وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت کفالت پروگرام میں اہل  بینفشریز کو پہلے والی قیمتوں پر گھی ملے گا ۔

اگر آپ اس طرح کی سبسڈیز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت اپلائی کریں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر 5566 پر سینڈ کریں اور حکومتی رعایت پر راشن حاصل کریں ۔ مہنگائی کے اس دور میں  آپ  اس پروگرام کے تحت بہت  زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

اور رہے ہیں اس کی صرف اہل خواتین 7 ہزار روپے کی قسط مل چکی ہے وہ صرف اس بات کو واضح پروگرام میں کہہ رہا ہے۔

کفالت پروگرام میں اہلیت چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
اور آپ کے ساتھ یہ بھی بتاتے چلیں کہ کفالت پروگرام کے تحت جن خواتین کو 7 ہزار کی قسطیں مل رہی ہیں اور اب انہیں 7 ہزار کے بدلے 9 ہزار کی قسطیں ملیں گی اور اس میں 2 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اور کافی لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ کفالت پروگرام کی قسط کب جاری ہے اور اب تک یہ اپڈیٹ ہے کہ انشاءاللہ مارچ میں یہ قسط جاری ہونے کا ایک حصہ ظاہر ہو رہا ہے اور کفالت پروگرام کی بینیفشریز کو 7 ہزار بجائے کی 9 ہزار کی قسط ملا کرے

اور ایک نیا پروگرام بھی جاری ہونے جا رہا ہے رمضان پیکج کا نام دیا جا رہا ہے اور اس کے تحت اہل خواتین کو 5 ہزار کی قسطیں جاری کی جائیں گی۔ اور اس کا اپلائی کا طریقہ کار یا کوئی کوڈ آٹا تو آپ کو ضرور فائدہ اٹھانا چاہیے۔

ان شاء اللہ آپ کو ہمارے ساتھ چلنے والے وقت میں بہت اچھی خبریں سننے کو ملیں گے۔ وقت دینے کا بہت شکریہ۔ اللہ نگہبان

EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
EHSAAS RASHAN PROGRAM 2022
Ehsas Kafalat Scheme 18000

Related Articles

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button